ڈپٹی کمشنر کا ٹیچنگ ہسپتال میں طبی سہولیات‘ ادویات کی دستیابی کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کا ٹیچنگ ہسپتال میں طبی  سہولیات‘ ادویات کی دستیابی کا جائزہ

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال (سول ہسپتال)کا اچانک دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی اور علاج معالجے کے معیار کا جائزہ لیا۔

انہوں نے مختلف وارڈز میں زیر علاج مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملاقات کی اور طبی سہولیات، ڈاکٹروں و عملے کے رویے ، ادویات کی فراہمی اور علاج کے معیار کے حوالے سے ان کی آرا بھی حاصل کیں۔ ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مریضوں کی بروقت اور معیاری دیکھ بھال کو ہر صورت یقینی بنایا جائے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...