موترہ: ون ویلروں کی ٹکر سے نوجوان زخمی

موترہ: ون ویلروں کی  ٹکر سے نوجوان زخمی

موترہ(نامہ نگار)تین ون ویلروں کی موٹرسا ئیکل کی ٹکرسے نوجوان شدیدزخمی ہوگئے۔

 مقصود کا بھانجا اڈا موترہ پر موجودتھاکہ ویلروں نے اس کو ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں وہ شدیدزخمی ہوگیا جسے سول ہسپتال پہنچادیاگیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...