کامونکے :سیم نالے میں ڈوب کر ذہنی معذور شخص جاں بحق
کامونکے (تحصیل رپورٹر )سیم نالہ میں ڈوب کر ذہنی معذور شخص جاں بحق ہوگیا۔
رمضان پورہ کا 50سالہ اکرام اللہ گزشتہ روز پلاسٹک کی خالی بوتلیں نکالتے ہوئے نواحی گاؤں کھوتڑے کے قریب سیم نالہ میں گر کر ڈوب گیا، اہل علاقہ نے جب پانی سے نکالا تو وہ دم توڑ چکا تھا۔ واہنڈو پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments