لالہ موسیٰ :ٹریفک حادثات میں نوجوان جاں بحق ،ایک شدیدزخمی
لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )ٹریفک حادثات میں نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شدیدزخمی ہو گیا ۔
دھنی اڈا پر کار کیساتھ تصادم میں ڈنگہ سے کھاریاں جانے والا موٹر سائیکل سوار نوجوان شدید زخمی ہو گیا، ریسکیو 1122نے زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا، ڈنگہ کے علاقہ ڈھلیان چوک میں دو موٹرسائیکلوں کے ایکسیڈنٹ میں دانش سکنہ ڈنگہ جان کے بازی ہار گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments