ڈی پی او دورہ تھانہ کھاریا ں
گجرات (نامہ نگار )ڈی پی او فیصل شہزاد نے تھانہ صدر کھاریاں کا دورہ کیا اور تھانہ کے مختلف شعبہ جات، حوالات، ریکارڈ اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے پولیس افسر وں و اہلکاروں کی حاضری اور کارکردگی بھی چیک کی۔
ڈی پی او فیصل شہزاد نے تھانہ صدر کھاریاں کا دورہ کیا اور تھانہ کے مختلف شعبہ جات، حوالات، ریکارڈ اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے پولیس افسر وں و اہلکاروں کی حاضری اور کارکردگی بھی چیک کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments