ملہی چوک کے قریب گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی

 ملہی چوک کے قریب گھر میں شارٹ  سرکٹ کے باعث آتشزدگی

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)کوٹ خالق کے علاقے ملہی چوک کے قریب ایک گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کمرے میں موجود گھریلو سامان جل گیا۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کا عملہ فوری موقع پر پہنچ گیا اور آگ پر قابو پا لیا جبکہ مزید کسی ممکنہ خطرے کے پیش نظر کولنگ کا عمل بھی مکمل کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...