حکومت ملکی استحکام، معاشی بہتری کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہی:قیصر اقبال

حکومت ملکی استحکام، معاشی بہتری کیلئے  سنجیدہ اقدامات کر رہی:قیصر اقبال

واہنڈو(نامہ نگار )مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی قیصراقبال سندھو نے کہا ہے کہ حکومت ملکی استحکام، معاشی بہتری اور عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے ،

 مسلم لیگ (ن) کی قیادت عوام کو ریلیف فراہم کرنے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے کوشاں ہے ،مشکل حالات کے باوجود ترقیاتی عمل کو جاری رکھا جا رہا ہے تاکہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...