حکومت عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کے بجائے فیصلوں کا احترام کرے :ریحانہ ڈار

 حکومت عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کے بجائے  فیصلوں کا احترام کرے :ریحانہ ڈار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما ریحانہ امتیاز ڈار نے کہا ہے کہ عدلیہ کے فیصلوں کا احترام آئین اور قانون کی بالادستی کی بنیادی شرط ہے ،

عمران خان کی صحت اور علاج کے حوالے سے عدالت کی جانب سے جاری کیے گئے حکم پر بلا تاخیر قانون کے مطابق عمل درآمد ہونا چاہیے ،حکومت عدلیہ پر کسی قسم کا دباؤ ڈالنے کے بجائے عدالتوں کے فیصلوں کا احترام کیا جائے اور آئینی و قانونی تقاضوں کو مقدم رکھا جائے ،عوام ملک میں آئین، قانون اور آزاد عدلیہ کی بالادستی کے لیے اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...