سیالکوٹ :سرگودھا پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

سیالکوٹ :سرگودھا پولیس کو  مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پولیس خدمت مرکز کی کارروائی، سرگودھا پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا ،

ملزم شہری کو 40 لاکھ روپے کا چیک بدنیتی سے جاری کرنے کے مقدمہ میں سرگودھا پولیس کو مطلوب تھا جو سیالکوٹ سے کریکٹر سرٹیفکیٹ بنوا کر بیرون ملک فرار ہونا چاہتا تھا۔ ملزم کو متعلقہ پو لیس کے حوالے کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...