علی پورچٹھہ میں جشن عید میلاد النبیؐ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )علی پورچٹھہ میں جشن عید میلاد النبیؐ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، درود و سلام کی صدائیں گونجنے لگیں۔
شہر کی گلیاں، بازار، مساجد اور عبادت گاہیں برقی قمقموں، جھنڈیوں اور دیگر آرائشی سامان سے سجائی جا رہی ہیں ۔گزشتہ شب پیر سید ناصر سلطان مشہدی کی زیر صدارت جشن میلاد النبیؐ کے سلسلہ میں ریلی نکالی گئی جس میں عاشقان رسول نے بھرپور شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments