سمبڑیال:ماڈل سیف سٹی کے قریب نوجوان کی لاش برآمد
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )ماڈل سیف سٹی کے قریب نوجوان کی لاش ملی ۔
پولیس کے مطابق شناخت 29 سالہ عبدالرحمن عرف مانی سکنہ کوٹلی نوناں ہوئی ،خدشہ ہے کہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوا ، دائیں ہاتھ پر کرنٹ کا نشان ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments