سمبڑیال:وار داتوں میں لاکھوں روپے کا سامان چوری

سمبڑیال:وار داتوں میں  لاکھوں روپے کا سامان چوری

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)چوری کی وارداتوں کے دوران نامعلوم چور لاکھوں روپے کا سامان لے گئے ۔

 سمبڑیال کے لائیوسٹاک کے دفتر سے نامعلوم 1لاکھ 50ہزارروپے کا سامان ،موڑسمبڑیال کے رہائشی احمد بخش کا موبائل فون چوری کر کے لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...