ملکوال:صبح صادق اعوا ن اور سردار سمیع اللہ کا رائوعمران کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ملکوال:صبح صادق اعوا ن اور سردار  سمیع اللہ کا رائوعمران کی والدہ  کے انتقال پر اظہار تعزیت

ملکوال(نمائندہ دنیا )پنجاب بار کونسل کے ممبر ملک صبح صادق اعوان اور سردار سمیع اللہ خان نے راؤ عارف، راؤ طارق اور راؤ عمران کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی،تینوں رہنما گزشتہ روز پریس کلب ملکوال کے ممبر راؤ عمران کی رہائشگاہ پر آئے اور والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا اورفاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر سینئر صحافی طارق بھٹی، رانا نعیم اور زبیر احمد چودھری بھی موجود تھے ۔

پنجاب بار کونسل کے ممبر ملک صبح صادق اعوان اور سردار سمیع اللہ خان نے راؤ عارف، راؤ طارق اور راؤ عمران کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی،تینوں رہنما گزشتہ روز پریس کلب ملکوال کے ممبر راؤ عمران کی رہائشگاہ پر آئے اور والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا اورفاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر سینئر صحافی طارق بھٹی، رانا نعیم اور زبیر احمد چودھری بھی موجود تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...