2 منشیات فروشوں سے آئس برآمد

 2 منشیات فروشوں سے آئس برآمد

ڈسکہ(نامہ نگار)تھانہ بمبانوالہ پولیس نے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے آئس برآمد کر لی ۔ دوران گشت و ناکہ بندی مخبر کی اطلاع پر موضع ملیانوالہ میں عبدالرحمن سے 99گرام آئس ،موضع بمبانوالہ میں اعجاز احمد سے بھی99گرام آئس برآمد کر لی گئی۔

تھانہ بمبانوالہ پولیس نے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے آئس برآمد کر لی ۔ دوران گشت و ناکہ بندی مخبر کی اطلاع پر موضع ملیانوالہ میں عبدالرحمن سے 99گرام آئس ،موضع بمبانوالہ میں اعجاز احمد سے بھی99گرام آئس برآمد کر لی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...