سابق سکیورٹی سپروائزر کا ساتھیوں سمیت ڈی سی کالونی دفتر پر حملہ
راہوالی (نمائندہ دنیا )سابق سکیورٹی سپروائزر کا ساتھیوں سمیت ڈی سی کالونی دفتر پر حملہ ، توڑ پھوڑ ، عملہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔
سابق سکیورٹی سپروائزر محمد رفیق ،صدیق ،عامر، ظہیر طاہر عباس کیساتھ ڈی سی کالونی مین آفس آئے اور عملہ کو دھمکیاں دیتے ہوئے توڑ پھوڑ شروع کر دی ، ملزم ریکارڈ کے رجسٹر بھی اٹھا کر لے گئے ۔ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments