ریسکیو وارڈن سروس سیالکوٹ کے بانی جمیل جنجوعہ انتقال کرگئے

ریسکیو وارڈن سروس سیالکوٹ  کے بانی جمیل جنجوعہ انتقال کرگئے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ریسکیو وارڈن سروس سیالکوٹ کے بانی/ ریسکیو ڈسٹرکٹ وارڈن جمیل جنجوعہ حرکت قلب بند ہونے کے باعث وفات پا گئے۔۔۔

 نماز جنازہ میں پنجاب ایمرجنسی سروسز کے ایڈمنسٹریٹر کمال عابد، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اقبال کے علاوہ افسر وں ، ریسکیورز، ریسکیو سکا ئوٹس، کمیونٹی ممبران سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...