وزیرآباد:کمسن بچی کو ہراساں کرنے پر نوجوان گرفتار
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )محلہ جناح کالونی میں5سالہ بچی کو ہراساں کرنے پر تھانہ سٹی نے نوجوان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
محلہ جناح کالونی کی رہائشی خاتون کی بیٹی کو محلے کا نوجوان رفاقت علی ہراساں کر رہا تھا ، پو لیس نے والدہ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments