سیالکوٹ :سوشل سکیورٹی ہسپتال کی اپ گریڈیشن کا افتتاح آج ہوگا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سوشل سکیورٹی ہسپتال کی اپ گریڈیشن کا افتتاح آج ہوگا۔وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت محمد منشا اﷲ بٹ افتتاح کریں گے ۔تقریب صبح 11 بجے سوشل سکیورٹی ہسپتال ڈسکہ روڈ سیالکوٹ میں منعقد ہوگی۔
سوشل سکیورٹی ہسپتال کی اپ گریڈیشن کا افتتاح آج ہوگا۔وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت محمد منشا اﷲ بٹ افتتاح کریں گے ۔تقریب صبح 11 بجے سوشل سکیورٹی ہسپتال ڈسکہ روڈ سیالکوٹ میں منعقد ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments