نوشہرہ :قبرستان کی جگہ واگزار
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )گورے والا قبرستان کی جگہ ناجائز قابضین سے واگزار کرالی گئی ، ضلعی انتظامیہ نے چار دیواری تعمیر کر ا دی۔
گرمولہ ورکاں کے رہائشی رانا فرمان کی درخواست پر اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ جمال نے قبرستان کی جگہ کی نشاندہی کروائی اور ناجائز قابضین سے واگزار کروا کر چار دیواری تعمیر کر ا دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments