عالمی یومِ خواندگی کے موقع پر تقریبات آگاہی واک ،بچوں میں مقابلے

عالمی یومِ خواندگی کے موقع پر تقریبات آگاہی واک ،بچوں میں مقابلے

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)عالمی یومِ خواندگی کے موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لٹریسی گوجرانوالہ فوزیہ زریں نے لٹریسی سٹاف کی ہمراہی میں مختلف تقریبات اور سرگرمیوں کا انعقاد کیا۔

 اس موقع پر عالمی یومِ خواندگی کی اہمیت، تعلیم کے فروغ اور ناخواندگی کے خاتمے کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ آگاہی واک اور شجرکاری کی گئی جبکہ بچوں کے درمیان تلاوتِ کلامِ پاک، نعت خوانی اور تقریری مقابلے بھی منعقد ہوئے ، بچوں میں میڈلز اور کپ تقسیم کیے گئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...