شاہد یعقوب ایم ڈی واسا سیالکوٹ تعینات
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایم ڈی واسا سیالکوٹ کے عہدے پر شاہد یعقوب کو تعینات کر دیا گیا۔ قبل ازیں فیصل شہزاد کے تبادلے کے بعد ڈی ایم ڈی واسا سلمان نثار کے پاس ایم ڈی کا اضافی چارج تھا جو نئے ایم ڈی کی تعیناتی کے بعد بطور ڈی ایم ڈی واسا فرائض کی ادائیگی کرتے رہیں گے۔
ایم ڈی واسا سیالکوٹ کے عہدے پر شاہد یعقوب کو تعینات کر دیا گیا۔ قبل ازیں فیصل شہزاد کے تبادلے کے بعد ڈی ایم ڈی واسا سلمان نثار کے پاس ایم ڈی کا اضافی چارج تھا جو نئے ایم ڈی کی تعیناتی کے بعد بطور ڈی ایم ڈی واسا فرائض کی ادائیگی کرتے رہیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments