حافظ آباد:کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کو قانونی تقاضوں پر بریفنگ
حافظ آباد (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر حافظ آباد رانا عرفان احمد نے اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر رانا ارشد جوئیہ کے ہمراہ حافظ آباد میں نئے قائم ہونے والے کاؤنٹر نارکوٹکس فورس دفتر/پولیس سٹیشن کا دورہ کیا۔۔۔
ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر حافظ آباد رانا عرفان احمد نے اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر رانا ارشد جوئیہ کے ہمراہ حافظ آباد میں نئے قائم ہونے والے کاؤنٹر نارکوٹکس فورس دفتر/پولیس سٹیشن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے افسر وں و اہلکاروں کو تفتیش اور مقدمات کی مؤثر پیروی کے حوالے سے قانونی تقاضوں پر بریفنگ دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments