راہوالی:ڈاکو شہری سے اڑھائی لاکھ روپے چھین کر فرار

 راہوالی:ڈاکو شہری سے  اڑھائی لاکھ روپے چھین کر فرار

راہوالی(نمائندہ دنیا)ڈاکو نے شہری سے اڑھائی لاکھ روپے چھین لیے۔ محلہ اعجاز پورہ کوٹ شاہاں کا رہائشی ندیم صبح 7 بجے انیٹوں کی رقم دینے کے لیے جارہا تھا کہ۔۔۔

 ریلوے پھاٹک کے قریب ٹرک ڈرائیور کو پے منٹ دینے لگا تو موٹر سائیکل آیا اور اسلحہ کے زورپر اڑھائی لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گیا کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...