حافظ آباد:نوجوان کا ایمر جنسی وارڈ میں ہنگامہ ،لیڈی ڈاکٹر زخمی

حافظ آباد:نوجوان کا ایمر جنسی  وارڈ میں ہنگامہ ،لیڈی ڈاکٹر زخمی

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )حافظ آباد کے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں نوجوان کا ہنگامہ ،لیڈی ڈاکٹر زخمی،ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

گزشتہ روز احسن نامی نوجوان کے والد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں وہ چند گھنٹے بعد وفات پاگیا توا حسن نے مشتعل ہوکر ایمرجنسی وارڈ کے شیشے توڑ ڈالے اور وہاں پر موجودلیڈی ڈاکٹر کو زخمی کردیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...