ڈسکہ:حویلی میں بیٹھا نوجوان فائرنگ سے شدید زخمی

ڈسکہ:حویلی میں بیٹھا نوجوان  فائرنگ سے شدید زخمی

منڈیکی گورائیہ، ڈسکہ(نامہ نگار)نوجوان کو فائرنگ کرکے شدیدزخمی کر دیا گیا۔ موضع کانواں لٹ کی نبیلہ بی بی کا بیٹا حویلی کے کمرے میں بیٹھ کر لیپ ٹاپ پر مووی دیکھ رہا تھا کہ۔۔۔

 کاشان حیدر نے آتے ہی بیٹے پر قتل کردینے کی نیت سے فائرنگ کرناشروع کردی جس کے نتیجہ میں نوجوان گولی لگنے سے شدیدزخمی ہوگیا جس کو سول ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...