ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر ، نوجوان جاں بحق

ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر ، نوجوان جاں بحق

گجرات(سٹی رپورٹر)عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات کے سامنے ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

اطلاعات کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، حادثے میں جاں بحق نوجوان کی شناخت آکاش عمر 20سال سکنہ چکوٹھی آزاد کشمیر کے نام سے ہوئی۔ریسکیو عملہ نے لاش کو عزیز بھٹی شہید ہسپتال منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...