ڈپٹی کمشنر کا ایم ڈی کیٹ کے امتحانی مراکز کا دورہ ،انتظامات کا جائزہ

 ڈپٹی کمشنر کا ایم ڈی کیٹ کے امتحانی  مراکز کا دورہ ،انتظامات کا جائزہ

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )ملک بھر کی طرح گوجرانوالہ میں بھی میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے امتحان کا انعقاد آج ہوگا۔

ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے قائداعظم ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج اور پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس میں قائم امتحانی مراکز کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...