2کاروں میں تصادم ،5 افراد زخمی
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار ) پنچ پلہ او ر چھنی جامکے کے درمیاں دوتیز رفتار کاریں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجہ میں دونوں کاروں میں سوار 5سے زائد افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
پنچ پلہ او ر چھنی جامکے کے درمیاں دوتیز رفتار کاریں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجہ میں دونوں کاروں میں سوار 5سے زائد افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments