نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )نامعلوم افراد نے خاتون کواغواکرلیا ۔
موضع میترانوالی کے حبیب کی ہمشیرہ کو نا معلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغویہ کی تلاش کیلئے اقدامات شروع کردئیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments