ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

لالہ موسیٰ ( نمائندہ دنیا )ڈنگہ کھاریاں روڈ پر اتووالہ نہر کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ حادثے میں جاں بحق شخص کی45سالہ عشرت حسین کے نام سے ہوئی جو موضع حاجی چک، کھاریاں کا رہائشی تھا۔

ڈنگہ کھاریاں روڈ پر اتووالہ نہر کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ حادثے میں جاں بحق شخص کی45سالہ عشرت حسین کے نام سے ہوئی جو موضع حاجی چک، کھاریاں کا رہائشی تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...