مسافرگاڑیوں میں تنصیب پرکارروائی
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )مسافر گاڑی میں ایل پی جی سلنڈر نصب کر انے پر دوڈرائیوروں کو گرفتارکر لیا گیا۔ پٹرولنگ پولیس نے ڈرائی پورٹ چوک پر دوران چیکنگ کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیوروں گلزار اورسہیل کیخلاف مقدمات درج کرادئیے ۔
مسافر گاڑی میں ایل پی جی سلنڈر نصب کر انے پر دوڈرائیوروں کو گرفتارکر لیا گیا۔ پٹرولنگ پولیس نے ڈرائی پورٹ چوک پر دوران چیکنگ کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیوروں گلزار اورسہیل کیخلاف مقدمات درج کرادئیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments