مز دور یونین کے رہنما صاحبزادہ سعید حاتم سپرد خاک

مز دور یونین کے رہنما  صاحبزادہ سعید حاتم سپرد خاک

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)سرکاری صنعتی لیبر یونینز کے معروف لیبر لیڈر صاحبزادہ سعید حاتم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ریلوے سٹیشن کے قبرستان سپرد خاک کردیا گیا۔

نماز جنازہ میں سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان ،سابق ایم پی اے عبدالروف مغل ، سیاسی سماجی شخصیات لیبر یونینز کے رہنماؤں سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...