محققین ،طلبہ سے ہیلتھ کیئر ریسرچ میں ہر ممکن تعاون کرینگے :وزیر صحت

محققین ،طلبہ سے ہیلتھ کیئر ریسرچ  میں ہر ممکن تعاون کرینگے :وزیر صحت

لاہور(ہیلتھ رپورٹر)صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے دوسری بین الاقوامی فیزکون (PHYSCON)میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور خطاب میں کہا کہ ایسی کانفرنسز کا انعقاد نوجوان طلبہ کو شعبہ طب میں بین الاقوامی رجحانات سے روشناس کروانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔

نوجوان محققین اور طلبہ کو ہیلتھ کیئر ریسرچ میں آگے بڑھنے کیلئے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز ڈاکٹرزکو معاشی طور پر مستحکم دیکھنا چاہتی ہیں، اسی غرض سے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت نیا ہیلتھ ماڈل متعارف کروایا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...