کامونکے :تیز رفتار کار کی زد میں آکر خاتون شدید زخمی

کامونکے :تیز رفتار کار کی زد  میں آکر خاتون شدید زخمی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )تیز رفتار کار کی زد میں آکر خاتون شدید زخمی ہوگئی۔

بلال پارک کی 36سالہ لبنیٰ جی ٹی روڈ عبور کررہی تھی کہ تیز رفتار کار نے ٹکر مار کرشدید زخمی کردیا۔دیگر حادثات میں ٹبہ محمد نگر کا 40سالہ ناظم،خان ٹاؤن کا38سالہ نصیر،پُرانی آبادی کا 22سالہ عثمان اور درویش پورہ کا 13سالہ اورنگزیب شدید زخمی ہوگیا ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...