کامونکے :والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ لڑکی نے کیمیکل پی لیا

کامونکے :والدین کی ڈانٹ سے  دلبرداشتہ لڑکی نے کیمیکل پی لیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر دوشیزہ نے کیمیکل پی لیا۔

شریف پورہ کی 20 سالہ (س) کو اُس کے اہلخانہ نے گھر کا کام کاج نہ کرنے پر ڈانٹا تو دلبرداشتہ ہوکر کیمیکل پی لیا جسے تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر زہسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...