تعلیم پر خرچ کرنا گھاٹے کا سودا نہیں :خالد محمود چہل

تعلیم پر خرچ کرنا گھاٹے کا  سودا نہیں :خالد محمود چہل

گوجرانوالہ( نیوز رپورٹر)قائم مقام ضلعی امیر جماعت اسلامی خالد محمود چہل نے نجی سکول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے مستقبل پر سرمایہ کاری گھاٹے کا سودا نہیں ، آج اگرتعلیم پر خرچ کریں گے

 تب ہی بہترین انسانوں کا معاشرہ معرض وجو د میں آئے گا،پڑھا لکھا ایک انسان بھی معاشی مضبوطی کے لئے کام کر سکتا ہے ،حکومت پٹرول پر لگائے گئے لیوی ٹیکس کی رقم تعلیم پر خرچ کرکے عوام کے غیض و غضب کوکم کیا جا سکتا ہے لیکن حکمران عوام کا خون چوسنے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...