محلہ رسول پورہ سمبڑیال میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب
سمبڑیال (سٹی رپورٹر )الخدمت فاؤنڈیشن نے محلہ رسول پورہ سمبڑیال میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کر دیا۔ تقریب میں سرپرست الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سیالکوٹ چودھری امتیاز احمد بریار ، سینئر نائب صدر سیالکوٹ میاں آصف اور دیگر نے شرکت کی ۔
الخدمت فاؤنڈیشن نے محلہ رسول پورہ سمبڑیال میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کر دیا۔ تقریب میں سرپرست الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سیالکوٹ چودھری امتیاز احمد بریار ، سینئر نائب صدر سیالکوٹ میاں آصف اور دیگر نے شرکت کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments