آر پی او کی سیالکوٹ میں شہید کانسٹیبل کی بیٹی کی شادی میں شرکت

آر پی او کی سیالکوٹ میں شہید  کانسٹیبل کی بیٹی کی شادی میں شرکت

سیالکوٹ ،گوجرانوالہ (نمائندہ دنیا ،کرائم رپورٹر) ریجنل پولیس آفیسر خرم شہزاد حیدر وڑائچ نے سیالکوٹ کا دورہ کیا۔

آر پی او نے پولیس افسر وں و جوانوں کی کارکردگی، تھانوں اور پولیس دفاتر کے انتظامی و تفتیشی امور کا جائزہ لیا اور افسر وں کو پیشہ ورانہ ذمہ داریاں مزید مؤثر انداز میں ادا کرنے کی ہدایات جاری کیں۔انہوں نے شہید کانسٹیبل اشرف کی صاحبزادی کی شادی تقریب میں بھی شرکت کی اور شہدا پولیس کے خاندانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے شہدا ہمارے محسن ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...