ڈی جی ستھرا پنجاب عمر جاوید کا پکی کوٹلی اور گوہدپور چوک میں صفائی جائزہ
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی عمر جاوید نے سیالکوٹ کا دورہ کیا اور پکی کوٹلی اور گوہدپور چوک میں صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور اسسٹنٹ کمشنر صفدر شبیر بھی ہمراہ تھے ۔ڈی جی نے کہا کہ ستھرا پنجاب صرف صفائی کا منصوبہ نہیں بلکہ ایک مشن ہے جس کی کامیابی میں شہریوں کا کردار بنیادی اہمیت رکھتا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments