نوشہرہ ورکاں:ٹریفک حادثے میں زخمی نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )گرمولہ ورکاں کے قریب چند روز قبل ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والا 17 سالہ صارم یونس بھی دورانِ علاج دم توڑ گیا
جس کے بعد حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2ہو گئی ۔موٹر سائیکل حادثے میں 18سالہ علی ارشد موقع پر جاں بحق جبکہ اس کا ساتھی صارم یونس شدید زخمی ہو گیا تھا ، مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments