سیالکوٹ :ستھرا پنجاب اتھارٹی کے اہلکار رشوت لینے پر گرفتار

 سیالکوٹ :ستھرا پنجاب اتھارٹی  کے اہلکار رشوت لینے پر گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈائریکٹر جنرل پنجاب اینٹی کرپشن لاہور سہیل ظفر چٹھہ اور ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گوجرانوالہ امجد شہزاد کی ہدایت پر، اینٹی کرپشن سیالکوٹ کے سی او رانا مبشر علی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں کامیاب ٹریپ ریڈ کیا۔

کارروائی کے دوران ستھرا پنجاب اتھارٹی، ڈالووالی سیالکوٹ کے سپروائزر ملک عامر اور سویپر مجید مسیح کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان سے رشوت کی رقم 8,000 روپے برآمد کر لی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...