سی پی او صادق علی ڈوگر نے چارچ چھوڑ دیا ،لاہور چلے گئے

سی پی او صادق علی ڈوگر نے  چارچ چھوڑ دیا ،لاہور چلے گئے

ملتان (کرائم رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر ملتاں صادق علی ڈوگر نے گزشتہ روز چارج چھوڑ دیا اور لاہور روانہ ہوگئے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل سی پی او ملتان کے عہدے پر ٹرانسفر کئے گئے تھے ملتان میں اختر فاروق کو سٹی پولیس آفیسر تعینات کیا گیا تھا جسکے بعد سی پی او ملتان صادق ڈوگر نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا تاہم نئے سی پی او ملتان اختر فاروق تاحال ملتان نہیں پہنچے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے سی پی او ملتان اختر فاروق آج جمعہ ملتان پہنچیں گے۔ تاہم ملکی صورتحال کے پیش نظر ان کے لیٹ ہونے کی صورت میں چارج ایس ایس پی انوسٹی گیشن کے پاس رہے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...