حافظ آباد:ڈپٹی کمشنر کاصفائی نکاسی آب کے کاموں کا جائزہ
حافظ آباد(نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر سید حسین بہادر نے صفائی کے کاموں کے جائزہ کے لیے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔
ڈپٹی کمشنر نے علی پور روڈ،کشمیر نگر،کسوکی روڈ خانپورہ سمیت اندرون شہر کی گلیوں اور محلوں کا دورہ کرتے ہوئے صفائی ستھرائی، نکاسی آب کے کاموں کا جائزہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments