نقشے کی منظوری کے بغیر تعمیرات مقدمہ

نقشے کی منظوری کے بغیر تعمیرات مقدمہ

موترہ (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ کونسل کے افسر نے اپنی ٹیمکے ہمراہ اڈا موترہ میں چھاپہ مارا، جہاں مبینہ طور پر نواز اور عامر گل بغیر منظور شدہ نقشے کے تعمیرات کر رہے تھے ۔ پولیس نے دونوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

ڈسٹرکٹ کونسل کے افسر نے اپنی ٹیمکے ہمراہ اڈا موترہ میں چھاپہ مارا، جہاں مبینہ طور پر نواز اور عامر گل بغیر منظور شدہ نقشے کے تعمیرات کر رہے تھے ۔ پولیس نے دونوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...