شہری سے 2لاکھ اورموبائل چھین لیاگیا
ہیڈ بمبانوالہ (نامہ نگار) ترگا سٹاپ پر دو نامعلوم ملزموں نے محمد ریاض سے اسلحے کے زور پر دو لاکھ روپے نقدی اور دو موبائل فون چھین لیے ۔ پولیس نے مقدمات درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
ترگا سٹاپ پر دو نامعلوم ملزموں نے محمد ریاض سے اسلحے کے زور پر دو لاکھ روپے نقدی اور دو موبائل فون چھین لیے ۔ پولیس نے مقدمات درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments