موترہ میں6سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش، ملزم فرار

موترہ میں6سالہ بچے سے  بدفعلی کی کوشش، ملزم فرار

موترہ (نامہ نگار) تھانہ موترہ کے علاقے علی ٹاؤن میں چھ سالہ بچے سے مبینہ بدفعلی کی کوشش کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق عدیل کا چھ سالہ بیٹا حسنین گھر سے باہر نکلا تو مبینہ طور پر ملزم جہانگیر اسے اپنے ساتھ فصلِ جوار میں لے گیا، جہاں اس نے بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے بدفعلی کی کوشش کی۔بچے کے شور مچانے پر آس پاس کے لوگ جمع ہوگئے ، جس پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...