کامونکے :حادثات میں 4 افراد زخمی

کامونکے :حادثات میں 4 افراد زخمی

کامونکے (نامہ نگار)کامونکے میں مختلف ٹریفک حادثات کے دوران نوجوان سمیت چار افراد شدید زخمی ہو گئے ،

تفصیلات کے مطابق چونگی نمبر 7 کا 21 سالہ تیمور تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہو گیا۔ دیگر حادثات میں تتلے عالی کا آٹھ سالہ رجب، 30 سالہ شاہزیب اور بلال پارک کی 60 سالہ مجیداں زخمی ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...