میاں ذیشان رفیق نے سید مدثر حسین کو ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا

میاں ذیشان رفیق نے سید مدثر حسین  کو ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا)صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق نے سید مدثر حسین کو اپنا سرکاری سماجی و ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے ۔

اس سلسلے میں صوبائی وزیر نے انہیں تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔اس تقرری کا مقصد صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 51 کے عوام کو جاری ترقیاتی منصوبوں، بلدیاتی اقدامات اور بلدیاتی خدمات سے متعلق مستند اور بروقت معلومات فراہم کرنا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...