پٹرولیم ٹریلرز ایسوسی ایشن کے وفد کا رضیہ خورشید ڈائگناسٹک سنٹر کا دورہ

پٹرولیم ٹریلرز ایسوسی ایشن کے وفد کا  رضیہ خورشید ڈائگناسٹک سنٹر کا دورہ

گجرات (نامہ نگار) پٹرولیم ٹریلرز ایسوسی ایشن کے وفد نے صدر چوہدری آصف محمود دھول کی قیادت میں رضیہ خورشید ڈائگناسٹک سنٹر کا خصوصی دورہ کیا۔

سنٹر پہنچنے پر چوہدری وحید الدین ٹانڈہ، اخلاق شفیع، حاجی محمد جاوید اشرف بھٹہ، سیٹھ قمر خورشید اور چوہدری قمرالزمان نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...