کڈنی سنٹر کے وفد کا رضیہ خورشید ڈائگناسٹک سنٹر کا دورہ، عطیات کا اعلان
گجرات (نامہ نگار) کڈنی سنٹر گجرات کے صدر میاں محمد اعجاز نے وفد کے ہمراہ رضیہ خورشید ڈائگناسٹک سنٹر کا دورہ کیا۔
وہاں رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کی صدر امتیاز کوثر، چوہدری وحید الدین، جاوید اشرف بھٹہ اور اخلاق شفیع نے وفد کا استقبال کیا۔ اس موقع پر مرزا اشفاق بشیر اور جاوید بٹ نے ایک، ایک لاکھ روپے عطیہ دینے کا اعلان کیا، جبکہ میاں محمد اعجاز نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments